ابنا: یورپی یونین کے وزراء خارجہ نے میانمارمیں سیاسی اصلاحات کے بعد اس پر عائد پابندیاں مستقل طور پر اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔تجارتی، معاشی اور انفرادی شخصیات پر عائد پابندیوں کو ختم کیا گیا ہے تاہم پابندیوں کے خاتمے کا اطلاق ہتھیاروں کی فروخت پر نہیں ہو گا۔ یورپی یونین نے گزشتہ سال برما پر عائد پابندیوں کو عارضی طور پر اٹھا لیا تھا اور حزب اختلاف کی رہنما آنگ سان سوچی نے رضامندی ظاہر کی تھی کہ ملک میں اصلاحات جاری ہیں اور پابندیوں کو مستقل طور پر ختم کر دیا جائے۔
.....
/169